Home/Mufti Ahmad Yar Khan Naeemi/Aqaon ke Aqa se bandon ko ho kya nisbat

آقاؤں کے آقا سے بندوں کو ہو کیا نسبت

Written by Mufti Ahmad Yar Khan Naeemi

100%
آقاؤں کے آقا سے بندوں کو ہو کیا نسبت احمق ہے جو کہتا ہے آقا کو بڑا بھائی سینہ میں جو آجاؤ آئے مرے دل کی سینہ تو مدینہ ہو اس کا ہو شیدائی دل تو ہو خدا کا گھر سینہ ہو ترا مسکن پھر کعبہ و طیبہ کی پہلو میں ہو یک جائی اس۱ طرح سما جاؤں میں گم تجھ میں پھر تو ہی تماشا ہو اور تو ہی تماشائی اس سالکؔ بیکس کی تم آبرو رکھ لینا محشر میں نہ ہو جائے آقا کہیں رسوائی