Home/Allama Hasan Raza Khan/Badkar hain aasi hain ziyan kar hain hum

بدکار ہیں عاصی ہیں زیاں کار ہیں ہم

Written by Allama Hasan Raza Khan

100%
بدکار ہیں عاصی ہیں زیاں کار ہیں ہم تعزیر کے بے شبہ سزا وار ہیں ہم یہ سب سہی پر دل کو ہے اس سے قوت اللہ کریم ہے گنہگار ہیں ہم