Home/Allama Hasan Raza Khan/Is darja hai za'f-e-jaan gada-e-Islam

اس درجہ ہے ضعف جاں گدائے اسلام

Written by Allama Hasan Raza Khan

100%
اس درجہ ہے ضعف جاں گدائے اسلام ہیں جس سے ضعیف سب قوائے اسلام اے مریوں کی بچانے والے اب ہے ترے ہاتھ میں دوائے اسلام