Home/Allama Hasan Raza Khan/Khati hoon siyah ro hoon khatakar hoon main

خاطی ہوں سیہ رو ہوں خطاکار ہوں میں

Written by Allama Hasan Raza Khan

100%
خاطی ہوں سیہ رو ہوں خطاکار ہوں میں جو کچھ ہوں سب کا سزاوار ہوں میں پر اس کے کرم پر ہے بھروسہ بھاری اللہ شاہد کہ گنہگار ہوں میں