Home/Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi/Qata' Tareekh-e-Tab' az Janab Chaudhry Rahim Bakhsh Sahab Razvi

قطعہ تاریخِ طبع از جناب چودھری رحیم بخش صاحب رضوی

Written by Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi

100%
میرے استادِ معظم کا کلام چھپ گیا اَلْحَمْدُ لِلہِ الْعَظِیْم اہلسنت دیکھ کر ہیں باغ باغ اور دشمن داخلِ نارِ جحیم فکر سالِ طبع تھی دل نے کہا زیورِ ایمان رضوی لکھ رحیم ۱۳۲۱ھ