Home/Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi/Tareekh-e-Tab' az Janab Hashmatullah Khan Sahab Hashmat Razvi

تاریخِ طبع از جناب حشمت اللہ خان صاحب حشمت رضوی

Written by Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi

100%
خدا کا شکر کہ استاد کا کلام چھپا خوشی ہو میرے لیے اس سے اور کیا بڑھ کر ہر ایک سطر ہوئی اس کی موتیوں کی لڑی ہر ایک لفظ بنا اُس کا بے بہا گوہر جو مجھ کو فکرِ سنِ طبع کی ہوئی حشمت تو بولا ہاتفِ غیبی نوالِ پیغمبر ۱۳۲۱ھ