Home/Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi/Tareekh-e-Tab' az Janab Munshi Haji Vilayat Hussain Sahab Razvi Barelvi

تاریخِ طبع از جناب منشی حاجی ولایت حسین صاحب رضوی بریلوی

Written by Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi

100%
شکر خدا کلامِ استاد چھپ گیا وہ جس کا ہر ایک مصرع ہے مخزنِ مضامیں تاریخِ طبع کی تھا میں فکر میں ولایت ہاتف نے یہ ندا دی لکھ گلشنِ مضامیں ۱۳۲۱ھ