100%
پیر و مرشد میرے جنابِ رضا حافظ و حاج عالم و فاضل مفتیِ دیں مُجددِ مِلت عُلما جن کے فیض کے سائل اہلِ ایمان بلکہ اعدا بھی جن کے فضل و علوم کے قائل جمعہ کے دن صفر کی تھی پچیس اپنے رب سے وہ ہوگئے واصل