Home/Mufti Ahmad Yar Khan Naeemi/Bakhuda Khuda se hai woh juda jo Habeeb-e-Haq pe fida nahin

بخدا خدا سے ہے وہ جدا جو حبیبِ حق پہ فدا نہیں

Written by Mufti Ahmad Yar Khan Naeemi

100%
بخدا خدا سے ہے وہ جدا جو حبیبِ حق پہ فدا نہیں وہ بشر ہے دین سے بے خبر جو رہے نبی میں گما نہیں اسے ڈھونڈے کیوں کوئی در بہ در وہ ہیں جان سے بھی قریب تر وہ نہاں بھی ہے وہ عیاں بھی ہے وہ چنیں بھی ہے وہ چناں بھی ہے وہی جب بھی تھا وہی اب بھی ہے وہ چھپا ہے پھر بھی چھپا نہیں