امامِ اکبر

Written by Mufti Ahmad Yar Khan Naeemi

100%
علم میں زہد میں بے شبہ تو سب سے بڑھ کر کہ امامت سے تری کھل گئے جوہر صدیق اس امامت سے کھلا تم ہو امامِ اکبر تھی یہ ہی رمزِ نبی کہتے ہیں حیدر صدیق تو ہے آزاد سفر سے ترے بندے آزاد ہے یہ سالک بھی ترا بندۂ بے زر صدیق