Home/Mufti Ahmad Yar Khan Naeemi/Shan-e-Siddiq-e-Akbar Razi Allahu Anhu

شانِ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ

Written by Mufti Ahmad Yar Khan Naeemi

100%
بال بچوں کے لیے گھر میں خدا کو چھوڑیں مصطفےٰ پر کریں گھر بار نچھاور صدیق ایک گھر بار تو کیا غار میں جاں بھی دیدیں سانپ ڈستا رہے لیکن نہ ہوں مضطر صدیق کہیں گرتوں کو سنبھالیں کہیں روٹھوں کو منائیں کھودیں الحاد کی جڑ بعد پیمبر صدیق