Home/Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi/Tareekh-e-Wafat-e-Baradar-e-Khurd Musannif Musamma Muhammad Habib-ur-Rehman Marhoom

تاریخِ وفاتِ برادرِ خورد مصنف مسمّیٰ محمد حبیب الرحمن مرحوم

Written by Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi

100%
عمر یازدہ سال بعارضہ طاعون اے آہ حبیب صاحبِ قبر تیرے لیے کس طرح کریں صبر یوں سر پہ پیامِ موت پہنچا جیسے کہ قمر پہ آ گیا ابر تاریخ تھی ساتویں محرم جاں بارگہِ خدا میں کی نذر تاریخ جمیل ہو ہویدا قصرِ شہوارِ منزلِ قبر