Home/Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi/Ae Ghulam-e-Chahar Yaar-o-Ba-Safa Ghous-e-Paak

اے غلامِ چہار یار و باصفا غوثِ پاک

Written by Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi

100%
اے غلامِ چہار یار و باصفا غوثِ پاک ہے حمایت پر تری عشرت رسول اللہ کی راستہ پوچھو نجومِ مصطفیٰ سے گم رہو اور سفینہ نوح کا عشرت رسول اللہ کی ہیں اسی حالت سے زندہ جس طرح دنیا میں تھے ظاہری صورت سے تھی رحلت رسول اللہ کی آرزوئیں دل کی کرتی ہیں دعا اللہ سے ہم بھی دیکھیں گے کبھی تربت رسول اللہ کی آتے ہیں لاکھوں ملک جس کی زیارت کو انہیں جانِ مومن کہیے یا تربت رسول اللہ کی پیشِ منبر خارجِ مسجد اذانِ خطبہ ہو ہے مسلمانوں یہی سنت رسول اللہ کی دیکھ لو اے نجدیو وقعت رسول اللہ کی عرشِ اعظم پر ہوئی دعوت رسول اللہ کی