Home/Muhammad Ilyas Attar Qadri/Arsh-e-Azam pe Rabb wala she'r parhna kaisa?

عرشِ اعظم پہ رب والا شعر پڑھنا کیسا؟

Written by Muhammad Ilyas Attar Qadri

100%
سوال: یہ شعر درست ہے یا نہیں؟ عرشِ اعظم پہ رب سبز گنبد میں تم کیوں کہوں میرا کوئی سہارا نہیں میں مدینے سے لیکن بہت دور ہوں یہ خلش میرے دل کو گوارا نہیں جواب: اس شعر کے ابتدائی الفاظ: "عرشِ اعظم پہ رب عزوجل" میں بظاہر مَعَاذَ اللہ عزوجل عرشِ اعظم پر اللہ عزوجل کا مکان مانا گیا ہے اور اللہ عزوجل کیلئے مکان ماننا کُفرِ لزومی ہے۔ اگر اس شعر کی ابتدائی میں "عرشِ اعظم کا رب عزوجل" پڑھیں تو شعر شرعی گرفت سے نکل جائے گا۔