کلام لائبریری
Home
About
Services
Contact
Open main menu
Home
/
Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi
/
Tareekh-e-Tab' az Janab Sheikh Jamil Ahmad Sahab Razvi Barelvi
تاریخِ طبع از جناب شیخ جمیل احمد صاحب رضوی بریلوی
Written by
Maulana Muhammad Jamil-ur-Rehman Razvi
Roman English
اردو (Urdu)
हिन्दी (Hindi)
বাংলা (Bangla)
Font Size:
100%
A
-
A
+
شکرِ خدائے بزرگ و برتر آج مرادیں دل کی آئیں غنچے چہکے گلشن مہکے سر پہ گھٹائیں نور کی چھائیں خوب کلام چھپا نعتیہ ہو مقبول خدایا آئیں اس کا صلہ استادِ مکرم پائیں بحقِ طٰہٰ یٰسین طبع کا سن برجستہ لکھ دے احمد رضوی شمس مضائیں ۱۳۲۱ھ
Copy Lyrics
Share Kalam