Home/Muhammad Ilyas Attar Qadri/"Tu na hum ko bhool ja" kehna kaisa?

”تُو نہ ہم کو بھول جا“ کہنا کیسا؟

Written by Muhammad Ilyas Attar Qadri

100%
سوال: دُعا میں یہ اشعار پڑھنا کیسا ہے؟ یا خدا! اپنے نہ آئینِ کرم کو بھول جا ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تُو نہ ہم کو بھول جا ہے دعائے بسمِل نیم جاں، کہ مری خطاؤں کو بھول جا ہے مجھے تو تیرا ہی آسرا، تُو غفور ہے تو رحیم ہے جواب: بھولنا کے اصل معنی یاد نہ رہنا ہے۔ تو اگر قائل کی یہی مراد ہے تب تو کُفر ہے اور کہنے والے نے لفظ بھولنا کو چھوڑنا کے معنی میں استعمال کیا تو کُفر نہیں۔